Welcome‎ > ‎Share Point‎ > ‎

Poor Quality of Service by PTCL (Brod band and Telephone)

posted Jan 16, 2011, 12:16 PM by Shaukat Mahmood Ahmad   [ updated Jan 16, 2011, 12:59 PM ]

پی ٹی سی ایل کا معیار

پی ٹی سی ایل کی غیر میعاری سروس اور لا پرواہ سپورٹ ٹیم کی وجہ سے کمپنی کی سیل دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے،  پی ٹی سی ایل کی غیر مقبولیت کا انداذہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے، کہ میرے ایک دوست نے جب اپنے خراب موڈیم کی شکائیت درج کراوائی (تقریباَ ایک ہفتہ پہلے) تو ان کو یہ کہا گیا کہ اس وقت کوئی موڈیم سٹاک میں موجود نہیں ، البتہ جب انہوں نے ایکسچینج کا دورہ کیا، تو پتا چلا کہ ٹیلی فون ایکسچینج تو ڈی ایس ایل موڈیمز کی سٹاک ایکسچینج بنی ہوئی ہے، جب اسی منظر کی حقیقیت جناب ڈیل ایس ایل روم کنٹڑولر صاحب سے دریافت کی گئی تو پتا چلا کہ علاقہ کا ہر ڈی ایس ایل صارف اپنا موڈیم بمعہ کثیر نا زیبہ کلمات کے لوٹا کر پی ٹی اسیل سے ناطہ توڑی جا رہا ہے، انداذہ لگائیے ان کی ہڈ حرامی کا کہ اس حالت میں بھی یہ پرانے کسٹمرز کو مدد فراھم کرنے میں نخروں سے کام لے رہے ہیں۔

میرا یہ تحریر لکھنے کا مقصد ، پی ٹی سی ایل صارفین میں آگاہی پیدا کرنا ہے ، پلیز اس  مہم میں میرا ساتھ دیں ، تا کہ ہم صرف اس سروس کا معاوضہ ادا کریں جو ہمیں ملتی ہے۔ لہذہ آج سے عہد کریں کہ پی ٹی سی ایل کے کسی بھی ڈائون ٹائیم کی صورت میں ہم ناجائیز بل ادا نہیں کریں گے۔

Comments