Welcome‎ > ‎Share Point‎ > ‎

Urdu Poetry

posted Nov 1, 2012, 9:25 AM by Shaukat Mahmood Ahmad   [ updated Nov 1, 2012, 9:27 AM ]

کیا بھلا مجھ کو پرکھنے کا نتیجہ نکلا
زخم دل آپ کی نظروں سے بھی گہرا نکلا
توڑ کر دیکھ لیا آئنہِ دل تُو نے
تیری صورت کے سوا اور بتا کیا نکلا
تشنگیِ جام گئی پتھر کی طرح ھونٹوں پر
ڈوب کر تیرے دریا میں  میں پیاسا نکلا

Comments